اگر ایک استاد کا خیال ہے کہ بچے کو یہ یاد رکھنے کے لیے ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے کہ اسے کلاس میں کیا پڑھایا گیا ہے تو ہمیں طریقہِ تدریس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ گاڑیوں، قافلوں، حفاظتی اور خوشامدانہ افسران جیسی چیزیں ہیں جو اس بات کی وضاحت کرتی ہیں کہ کس طرح، ایک عام اور سمجھدار انسان بھی احساسِ برتری کا شکار شخص کی طرح برتاؤ کرنے لگتا ہے